Amjed javed lilla
lilla9.bsky.social
Amjed javed lilla
@lilla9.bsky.social
Public Prosecutor/Advocate/Free legal services
اِس سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو
تُم نے جو درد کیے میرے حوالے، گِن لو

چل کے آیا ھُوں، اُٹھا کر نہیں لایا گیا مَیں
کوئی شک ھے تو مرے پاؤں کے چھالے گِن لو

اب نہیں کرتا کسی پر بھی بھروسہ کوئی
گر نہیں مُجھ پہ یقیں، شہر میں تالے گِن لو

رحمان فارس
ہجرت
January 30, 2025 at 10:00 PM
عدم‌ خلوص کے بندوں میں ایک خامی ہے...
سِتم ظریف! بڑے جلد باز ہوتے ہیں...
January 30, 2025 at 9:23 PM