liaqatchattan.bsky.social
@liaqatchattan.bsky.social
پھر آرہا ہے 27 دسمبر ایک سیاہ دن 😭😭
بی بی شہید یہ دھرتی آپ کی خون کی مقروض ہیے یہ دھرتی آپ کو پکار رہی ھے ۔
پہلی امت مسلمہ کی خاتون وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو ۔
December 20, 2024 at 1:52 PM