Laila Hakim
lelliyz.bsky.social
Laila Hakim
@lelliyz.bsky.social
La question c'est voulez vous?
Pinned
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو.....!
تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالےگی.....!
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے.....!
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی...!!!
Reposted by Laila Hakim
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Laila Hakim
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
یہ موقع دوبارہ شاید نہ آئے، کہ ایک لیڈر جس پر قوم کی اکثریت کو یقین ہے۔ وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے۔۔۔۔۔!
طاقتور گھٹنوں کے بل گر چکا۔ ہر گندی گھٹیا اور غلیظ حرکت کرکے ہر طرح کی ہمدردی کھو چکا۔۔۔۔۔!
ایک ہی ہلے میں نظام گرا دو کہ یہ موقع شاید دوبارہ نہ آئے۔۔۔۔!
نکلو....!!!
November 23, 2024 at 4:36 PM
Reposted by Laila Hakim
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو.....!
تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالےگی.....!
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے.....!
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی...!!!
November 22, 2024 at 2:49 AM