Ch Yasir Liaqat
legends007.bsky.social
Ch Yasir Liaqat
@legends007.bsky.social
Pakistan First, Democrat
ابن عمرؓمروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام (کا قصر پانچ ستونوں) پر بنایا گیا ہے، اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول ہیں، نماز پڑھنا، زکوۃ دینا، حج کرنا، رمضان کے روزے رکھنا۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 7
November 18, 2024 at 6:49 PM