یاسر پی ٹی آئی نے وہ سچ سامنے رکھ دیا جس پر برسوں سے پردہ ڈالا جا رہا تھا۔
اور ہم تو کب سے عامر نواز وڑائچ کے بارے میں اٹھنے والے سوالات اور تحفظات آپ کے سامنے لا رہے تھے
آج یاسر نے اپنے ہی گھر کی کہانی ثبوتوں کے ساتھ پیش کر دی

#News #UnitedWeShinePakistan
#News #UnitedWeShinePakistan
بحریہ ٹاؤن کی جعلی بادشاہت قانون کے سامنے زمین بوس!
893 ایکڑ زمین پر قبضہ غیر قانونی قرار، جعلی کاغذات مسترد، اور بلڈوزر کے نیچے غرور کی دیواریں ڈھیر۔
یہ صرف ایک فیصلے کی جیت نہیں بلکہ ہر قبضہ مافیا کے لیے انتباہ ہے۔