دوسروں کو طعنہ بوٹ چاٹ بوٹ پالش اور اپنی اوقات آدھی رات کو جاکر مالش کرنا 😂

پی ٹی آئی لیڈر ایک لحاظ سے خوش قسمت
ہے کہ جو کچھ بھی یوتھیوں کو کہتا ہے ،
یوتھیۓ بلا چوں چراں بغیر سوچے سمجھے
آگے سے بےشک ، بے شک اور
واہ جی واہ کی صدائیں لگانا شروع کر دیتے
ہیں۔ 😂😂😂😂
پی ٹی آئی لیڈر ایک لحاظ سے خوش قسمت
ہے کہ جو کچھ بھی یوتھیوں کو کہتا ہے ،
یوتھیۓ بلا چوں چراں بغیر سوچے سمجھے
آگے سے بےشک ، بے شک اور
واہ جی واہ کی صدائیں لگانا شروع کر دیتے
ہیں۔ 😂😂😂😂
بعد میں پتا چلا کہ خان صاحب نے بنی گالا کے بل جمع کروا دئیے ہیں
سنا ہے کہ خان صاحب نے پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے 🤣🤣

آمین یا رب العالمین 🤲🏼
آمین یا رب العالمین 🤲🏼
غزہ میں شہید ہونے والے جوان کو یہ سیاسی گدھ اس وقت اپنا کارکن قرار دیکر اس پر اپنی گھٹیا اور غلیظ سیاست کر رہے ہیں۔
کچھ شرم کرو، اگر ایک جھوٹ پر قبر میں بچھو ہوا تو انکی آخرت میں مٹی کے ذروں سے زیادہ بچھو موجود ہونگے۔

ڈی چوک میں مرے ہیں،
ڈی چوک میں مرے ہیں،
بیرسٹر سیف کے اس انکشاف کے بعد اگر تحریک انصاف والوں میں رتی برابر غیرت باقی ہے تو بشری بی بی سے سوال ضرور کریں کہ کیا آپ کا ورکر انسان ہے یا بھیڑ بکری جس کو اس خاتون نے فوج کے سامنے کھڑا کردیا تھا۔

حماد حسن صاحب کی یہ ٹویٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کس طرح غریب لوگوں ایندھن بنایا ہے۔ پنکی اور اسکے پیچھے خفیہ ہاتھ نے

پبلک سروس میسج
پبلک سروس میسج
حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..

جو بھاگ گیا وہ"نیازی"
جو بھاگ گیا وہ"نیازی"