Karachi Sindh Weather Update
banner
ksw-update.bsky.social
Karachi Sindh Weather Update
@ksw-update.bsky.social
Normally it is very hard to predict the weather but this page keeps you informed different areas of Sindh.
سندھ والوں ، گرمی کی شدت اگلے 3 روز تک برقرار رہی گئیں سندھ بھر کا موسم کافی حدتک گرم اور خشک رہے گا ، گرمی کے ساتھ ساتھ اگلے 3 روز کے دوران کراچی سمیت دیگر ساحلی علاقوں میں سمندری تیز ہوائیں چلے گئی ، ہوائوں کی رفتار 45 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی، ساتھ ہلکی پھلکی بارش یا بونداباندی ہو سکتی ہے۔
May 30, 2025 at 3:15 AM
سندھ والوں ، 24 سے 25 مئی کے دوران انڈیا کے سمندر میں سمندری طوفان بن کے امکانات نظر آ رہے ہیں،جو گجرات یا عمان کو ہٹ کر سکتا ہے ۔
May 16, 2025 at 6:17 PM
موسم اپڈیٹ
مونسون سیزن 2025 کے حوالے سے آپ لوگوں کو آگاہ کرتے چلے ، کے کافی ماڈل اس سال گجرات ، راجستھان و سندھ میں معمول سے زائد بارشیں برسانے کا امکان ظاہر کر رہا ہے ، یعنی پچھلے سال سے اس سال بارشیں زیادہ ہوگی ۔
باقی جو اللّٰہ پاک کی مرضی ، یاد رہے ہم ماڈل کے مطابق پیشنگوئی کر کے آپ لوگوں ک....
April 15, 2025 at 3:44 PM
March 28, 2025 at 5:41 PM
February 9, 2025 at 6:14 PM
January 31, 2025 at 5:43 PM
January 26, 2025 at 6:22 PM
January 13, 2025 at 2:58 PM
سندھ والوں ، آج بھی صبح کے وقت کراچی سمیت سندھ بھر کا موسم کافی حدتک ٹھنڈا رہا ، مختلف علاقوں کا درجہِ حرارت 11 سے 7 سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ، جبکہ کل کی نسبت میں آج درجہِ حرارت میں کمی رہی، آج صبح کے وقت کراچی کا درجہِ حرارت 10 سینٹی گریڈ تک رہا، اور محسوس ہونے والا درجہِ حرارت 8 سینٹی گریڈ تک۔۔۔۔۔۔
January 9, 2025 at 4:59 PM
موسم اپڈیٹ
January 8, 2025 at 2:54 PM
سندھ والوں ، آج صبح کے وقت کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کا درجہِ 11 سے 6 سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ، جبکہ محسوس ہونے والا درجہِ حرارت 8 سے 4 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا ، اگلے 3 روز کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر کا موسم کافی حدتک ٹھنڈا رہے گا۔
January 6, 2025 at 5:26 PM
موسم اپڈیٹ
January 5, 2025 at 4:55 PM
کراچی والوں ،اب تک کی سب سےطاقتور سردی کی لہر کے لئے کراچی والے تیار ہو جائے ۔
کل رات کے دوران کوئٹہ کی سرد ہوائیں سندھ میں داخل ہوگئی ، جس سے کراچی سمیت سندھ بھر کا موسم کافی حدتک ٹھنڈا ہو جائے گا ، مختلف علاقوں کا درجہِ 12 سے 6 سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے ، جبکہ سندھ کے شمالی علاقوں کا درجہِ حرارت ۔۔۔۔
January 4, 2025 at 1:54 PM
سندھ والوں ، اب تک کی سب سےطاقتور سردی کی لہر کے لئے تیار ہوجائوں ،توار کی شام سے کوئٹہ کی سرد ہوائیں سندھ میں داخل ہوگئی ، پیر سے سندھ بھر کا موسم کافی حدتک ٹھنڈا ہو جائے گا،مختلف علاقوں کا درجہِ حرارت 12 سے 6 سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے ۔
January 3, 2025 at 6:55 PM
Weather update
January 2, 2025 at 6:50 PM
آج رات رواں سال 2024 کی سب سے لمبی ترین رات ہوگی، کل کا سب سے چھوٹا دن ھوگا ۔
کل 22 دسمبر کو سورج 07:13 پر طلوع ہوگا ،اور 5:47 پر غروب ہوگا، جس کا کُل دورانیہ 10 گھنٹے 36 منٹ کا ہوگا, اور رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 24 منٹ کا ہوگا۔
December 21, 2024 at 4:07 PM
سندھ والوں ، آج صبح کے وقت کراچی سمیت سندھ بھر کا درجہِ حرارت میں کل کی نسبت سے کمی رہی ۔
آج صبح کے وقت مختلف علاقوں کا درجہِ حرارت 15 سے 8 سینٹی گریڈ تک رہا، جبکہ کے آج رات سے ایک بار پھر سردی میں اضافہ آنا شروع ہو جائیں گا ۔
پرسوں سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوگا ۔
December 18, 2024 at 5:17 PM
موسم اپڈیٹ
December 17, 2024 at 6:04 PM
آج کل صبح کے وقت کراچی شہر کی صورتحال 😂🤣😆
December 16, 2024 at 3:16 AM
کراچی والوں ، اگلے دو روز کے دوران موسم کافی حدتک ٹھنڈا رہے گا ، دیر رات سے صبح کے وقت موسم کافی سرد ترین رہے گا ۔
اگلے کچھ دنوں کے بعد ایک اور طاقتور سردی کی لہر متوقع ہے ۔
December 14, 2024 at 5:42 PM
کراچی والوں ، آج دیر رات سے ان ٹھنڈی ہوائوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ، صبح کے وقت سرد ترین ہوائیں چلنے موسم مزید سرد ہو جائے گا۔
December 12, 2024 at 5:58 PM
کراچی والوں ، کل کی صبح اس سیزن کی اب تک کی سب سے ٹھنڈی صبح ہوگی۔
جمعرات سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوگا ۔
اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے ۔
December 10, 2024 at 6:03 PM
موسم اپڈیٹ
December 9, 2024 at 6:00 PM
سندھ والوں ،10 دسمبر سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوگا ، جس سے سندھ بھر کا موسم مزید سرد ہو جائے گا ۔
December 8, 2024 at 2:56 PM
سندھ والوں ، پیشنگوئی کے مطابق ، آج صبح کے وقت کراچی سمیت سندھ بھر کا موسم کافی حدتک ٹھنڈا رہے ، آج صبح کے کراچی سمیت دیگر مختلف علاقوں کا درجہِ حرارت 15 سے 10 سینٹی گریڈ تک رہا ۔
جبکہ کراچی کا محسوس ہونے والا درجہِ حرارت 11 سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ، جس سے صبح کے وقت کراچی کا موسم کافی حدتک ٹھنڈا رہا
December 7, 2024 at 4:50 PM