kmughal.bsky.social
@kmughal.bsky.social
‏🚨اہم ترین

پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
November 23, 2024 at 5:39 AM
جلد آرہا ہے سلطان بن کر ❤️
November 21, 2024 at 10:29 AM
یہ صاحب کون سی ڈیلوری کی بات کر رہےہیں
November 21, 2024 at 10:13 AM
اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں کو بند کرنے کےلئے کنٹینرز لگانے کا عمل شروع
November 21, 2024 at 5:18 AM
*ہم سب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟" کو ثابت کرنے کا وقت آچُکا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کیا وہ غلامی کریں گے؟ پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!*
November 20, 2024 at 2:40 PM
‏عمران خان سے کمبل تک چھین لیا تھا۔ عمران خان کے سیل کی دو ہفتے بجلی بند رکھی گئی۔ عمران خان کو سخت اذیت دی گئی۔ کسی سے اس کو ملنے نہیں دیا گیا۔ وہ وقت گزر گیا۔

‏کل بھی علی امین کی ملاقات کروائی گئی آج پھر ہورہی ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت کو سمجھ لینا چاہیے کہ خوف صرف آپ کے نکلنے کا ہے۔(
Enkidu)
November 20, 2024 at 9:56 AM
کون کون ہے جس نے عمران ریاض خان کے کہنے پے بلیو سکائی پے اکانٹ بنایا
November 19, 2024 at 11:04 AM
ووٹ سے شاعر کی مُراد بوٹ سے ہے 😜
November 19, 2024 at 8:55 AM
🚨‏شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ،اعجاز چوہدری ،نے جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا
November 19, 2024 at 8:53 AM
🚨‏علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

*عمران خان سے ملاقات ہو گی*
November 19, 2024 at 8:53 AM
اسلام عليكم
November 19, 2024 at 6:42 AM