*لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے*
*تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے*
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا