banner
kifayattanoli.bsky.social
@kifayattanoli.bsky.social
پہلے کارکن کہا کرتے تھے " قائد قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں "
قائد قدم بڑھا کر پیچھے دیکھتا تو سب غائب ۔

اب وقت بدل گیا حالات بدل گئے جذبات بدل گئے

کارکن آگے ہیں تو پیچھے قائد غائب 🥴
November 27, 2024 at 5:23 AM