banner
khurshid410.bsky.social
@khurshid410.bsky.social
پوری قوم عمران خان آپ کا انتظار کر رہی ہے انشاللہ وہ دن جلد آئے گا جب آپ اپنی عوام کے بیچ میں ہوں گے، وہ بھی عدالتوں سے بیگناه بری ہو کر اور بغیر کسی ڈیل کے اور ہم اس دن کا انتظار کریں گے

آمین ثم آمین

پاکستان زنده باد
January 11, 2025 at 11:26 AM
Murshid IK 💕💞
November 30, 2024 at 5:08 PM