khursheed786.bsky.social
@khursheed786.bsky.social
میری دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو گا لیکن یہ محنت، دیانت اور خون پسینہ بہانے کے سفر کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 1:00 PM
‏یہ فوٹو اس زمانے کی ہے جب پاکستان میں صرف مسلم،ہندو،سکھ اور عیسائی رہتے تھے، پٹواری مخلوق کا جنم نہیں ہوا تھا🖐😂

*اور پاکستانی خزانہ باؤ جی کھاؤ جی کی پہنچ سے دور تھا۔🖐🏻🤣
November 19, 2024 at 6:16 AM
علی امین گنڈہ پور اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہونے کا امکان،،،علی امین ایک پیغام لے کر جائیں گے اور ایک فیصلہ لے کر آئیں گے،،،حکومت اس وقت سخت پریشر میں ہے-
November 19, 2024 at 6:13 AM
Reposted
‎پی ٹی آئی لاہور قیادت کا 24 نومبر کےاحتجاج سے انکار؟
‎واٹس ایپ گروپ میں بشری بی بی کے پیغام پر سناٹا کیوں چھا گیا؟
‎یو اے ای ویزے بند ہونے پر سرکاری دستاویز لیک!حیران کن وجوہات
‎پاکستانیوں کے کارنامے جنہیں سن کر حکومت حیران۔
youtu.be/i8kUS6Ak59c
Lahore MPs REFUSE to Join 24th November Protest! | UAE dicloses reasons to ban Pakistanis's Visa?
YouTube video by Waseem Abbasi Live
youtu.be
November 18, 2024 at 1:40 PM
یہی ہوتا ہے جب آپ تیار فصل میں سُور لا کر چھوڑتے ہو 🐗
November 18, 2024 at 5:21 AM