Khuram Shahzad
khuramshahzad.bsky.social
Khuram Shahzad
@khuramshahzad.bsky.social
سورت یونس آیت 12
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹا، بیٹھا اور کھڑا ہر حال میں ہمیں پکارتا ہے پھر جب ہم اس تکلیف کو دور کردیتے ہیں تو بے لحاظ ہوجاتا ہے۔ اور اس طرح گزر جاتا ہے کہ گویا کسی تکلیف کے پہنچنے پر ہمیں پکارا ہی نہ ہو
November 24, 2024 at 6:37 PM
ایک نیازی
سب سے زیادہ اپنے آپ پر بھاری
November 23, 2024 at 9:28 AM
خواہشات کی مخالفت بندے کے بدن، دِل اور زبان میں قوت پیدا کرتی ہے"-

علامہ ابن القیم رحمہ اللہ
November 19, 2024 at 2:21 AM
شیطان بھی بہت بڑا عالم ہے، بڑے بڑوں کو بہکاتا ہے، تفسیر میں وہ ماہر ہے، حدیث میں وہ واقف، فقہ میں وہ کامل، اگر کمی ہے تو صرف اسی بات کی ہے کہ اپنے علم پر عمل نہیں کرتا۔ چنانچہ حدیث شریف میں بھی آیا ہے کہ ایسا علم جو عمل کے لیے نہ ہو جہنم کا ذریعہ ہے۔
(فیضانِ مجدد،)
November 19, 2024 at 2:20 AM
Reposted by Khuram Shahzad
👏👏👏
November 18, 2024 at 6:07 PM
عورت سے محبت کرنا ایک "جبلت" ہے، اسے خوش رکھنا ایک "فن" ہے، اس کی عزت کرنا "تربیت" ہے اور اسے محفوظ رکھنا "مردانگی" ہے۔
November 18, 2024 at 6:31 PM
اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو یہ سمجھتا ہو کہ وہ تاریخ کی غلط سمت پر کھڑا ہے تو ضرور آگاہ کریں اور اگر سب ہی اپنے آپکو درست سمت پر کھڑا محسوس کرتے ہیں تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اصل مسئلہ ہمارے سوچنے کے انداز سے ہے لہذا اگر آپکو اختلاف ہے تو دلیل دیا کریں ناں کہ گالم گلوچ
November 18, 2024 at 1:46 PM
انسان بڑا عجیب ہے؛
جس جھوٹ کو ہزار بار سنے، اُسے مان لینے کو جی چاہتا ہے
اور جو سچ پہلے کبھی نہیں سنا، اُسے نہ ماننے کو!
November 18, 2024 at 1:40 PM
یہ روح کچھ بھی ہو جائے ہمیشہ اداس رہے گی کیونکہ یہ دنیا اِس کا گھر نہیں ہے .*

➖ جلال الدین رومی علیہ رحمۃ۔۔۔
November 18, 2024 at 7:55 AM
پریشانیاں صرف مکافاتِ عمل کے تحت ہی نہیں آتیں!
بلکہ کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ ، کچھ بلندی درجات، کچھ گناہوں کے کفارے اور کچھ آخرت کی تیاری کے لئے بطور یاد دہانی کے لئے بھی آتی ہیں۔
November 18, 2024 at 7:54 AM