khuram1.bsky.social
@khuram1.bsky.social
Forex trader
Stock Exchange 💱
غربت کا طعنہ- دیتے ہیں.
وہ لوگ جو خوبصورتی بیچ کر امیر ہوئے ہیں__!!

#اردو_زبان
December 13, 2024 at 7:25 AM
ہم کو روزی کھینچ لائی، شہر کے صحراؤں میں
پھول، تتلی، ایک لڑکی، رہ گئے سب گاؤں میں
November 21, 2024 at 8:04 AM
تو تم کیا کرنا چاہئتے ہو؟
جب پاویل کی ماں نے ٹوکتے ہوئے پوچھا(اپنے بیٹے سے)

پہلے پڑھنا اور پھر دوسروں کو پڑھنا چاہتا ہوں
ہم مزدوروں کو پڑھنا چاہئے ہمیں یہ معلوم کرنا
اور سمجھنا چاہئے کہ ہماری زندگی اتنی کٹھن
کیوں ہے ؟

📚ماں
✍️میکسم گورکی
November 21, 2024 at 7:18 AM
یہ سوچ کے زندان کی وقعت نہیں رہتی
آواز کبھی ___ زیرِ حراست نہیں رہتی_!

جاتے ہوئے موسم کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ
گھر میں کئی اشیا کی ضرورت نہیں رہتی _!

اظہر فراغ
November 21, 2024 at 7:13 AM
‏سر جھکائے ہوئے خاموش ہُوں یوسف کی طرح
زندگی بیچ رہی ہے ______ ﺳﺮِ بازار مجھے !
November 21, 2024 at 7:08 AM
‏مختصر تعارف ۔۔❤️✨*

قبلہ باباجی امیر المجاھدین امام
علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ
November 19, 2024 at 10:29 AM
محبتیں اعزاز ہوتی ہیں مگر جب یہ خیرات بن جائیں تو
کشکول توڑ دینا ہی بہتر ہے
November 19, 2024 at 9:17 AM
‏بریكنگ نیوز 🚨
عرس امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی کے تیسرے روز 21 نومبر بروز جمعرات لاہور میں گورنمنٹ آف پنجاب نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
November 19, 2024 at 6:59 AM