و محو حیرت ہوجاؤ کہ بس بنیاد ڈل گئی
اب کوئی پوچھے کہ یہ کیسے بنیاد ڈل گئی
کہنا قربان سب کر ڈالا تب یہ بنیاد ڈل گئی
ایسے تھوڑی تھا کہ ہم چپ کر بیٹھ جائیں
ہمارا خون شامل تھا تب ہی تو بنیاد ڈل گئی
#khrews
و محو حیرت ہوجاؤ کہ بس بنیاد ڈل گئی
اب کوئی پوچھے کہ یہ کیسے بنیاد ڈل گئی
کہنا قربان سب کر ڈالا تب یہ بنیاد ڈل گئی
ایسے تھوڑی تھا کہ ہم چپ کر بیٹھ جائیں
ہمارا خون شامل تھا تب ہی تو بنیاد ڈل گئی
#khrews