Khawaja A Mateen
banner
khm9.bsky.social
Khawaja A Mateen
@khm9.bsky.social
Journalist/Anchor person GTV news
‏نئے سال کا تحفہ
پٹرول 56 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے 96 پیسے فی لٹر مہنگا
December 31, 2024 at 7:07 PM
سفیدی آگئی بالوں میں پھر بھی تیری آمد پر

لباسِ غم اُتارا پھر دسمبر لوٹ آیا ہے!!!!!!
November 30, 2024 at 11:21 AM
‏خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اتنی خراب ہے کہ علی امین گنڈاپور اپنے آبائی گھر میں نہیں جا سکتے ، گنڈاپور کے مدمقابل الیکشن لڑنے والے روشن ضمیر لغاری کی گفتگو
November 25, 2024 at 4:59 PM
راولپنڈی پولیس کی جانب سے راول روڈ کے مقام پر فلیگ مارچ ، پنجاب پولیس ،ٹریفک پولیس ،ڈولفن فورس اور ایلیٹ کمانڈوز نے شرکت کی
November 24, 2024 at 7:42 AM
اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے کے بعد بند کرنے کا حکم
November 22, 2024 at 11:42 AM
‏بشریٰ بی بی کی اپنی سیاست چمکانے اور پوائنٹ اسکورنگ کی غرض سے سعودی عرب پر مذموم الزام تراشی افسوسناک اور مایوس کن ذہنیت کی عکاسی ہے. سیاسی قوتوں کو معمولی سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ کرنے سے باز رہنا چاہئیے، اسحاق ڈار کی تنبیہہ
November 21, 2024 at 7:18 PM
خیبرپختونخوا کے سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات پولیس اہلکار پشاور سے باہر کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے
اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا فیصلہ
November 21, 2024 at 4:52 PM