Khichi
khichi.bsky.social
Khichi
@khichi.bsky.social
Reposted by Khichi
بچوں کو جان کر خوشی ہوگی کہ لیپ ٹاپس پہنچ چکے ہیں اور بہت جلد سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ کی تقسیم شروع ہوجائیگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 8, 2025 at 10:55 AM
Reposted by Khichi
آئندہ برس بچوں کو ایک لاکھ فری ای بائیکس دینے کے پراجیکٹ پر کام کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 8, 2025 at 10:57 AM
Reposted by Khichi
‏"عوام کی وزیراعلیٰ کو عوام کا خیال"

‏⁦‪@MaryamNSharif‬⁩
‏⁧‫#مریم_کا_صحت_مند_پنجاب‬⁩
January 7, 2025 at 12:41 PM
Reposted by Khichi
پنجاب کی شان
January 8, 2025 at 9:00 AM
Reposted by Khichi
‏افغان طالبان کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کی ایک اور ناکام کوشش اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے 14 افغان طالبان کی ہلاکت کی خبریں ہیں افغان طالبان 6 پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔
December 28, 2024 at 9:50 AM
Reposted by Khichi
نو مئی کے منصوبہ ساز اور ماسٹر مائنڈ کے خلاف بھی کیس آگے بڑھنا چاہیے نو مئی کے کیسز کا فیصلہ عجلت میں نہیں ہوا، اس میں دو سال کا عرصہ لگا نو مئی کے تمام ملزمان کیفر کردار کو پہنچیں گے۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
December 28, 2024 at 12:00 PM
Reposted by Khichi
بریکنگ؛🚨
عمران خان نے بھی بالآخر تسلیم کرلیا؛
حکومت نے معیشت کو سنبھال لیا اور استحکام دیا ہے
December 26, 2024 at 9:49 AM
Reposted by Khichi
سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرموں کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے مختلف سزائیں سنا دیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت، جبکہ دیگر مجرموں کو 2 سے 6 سال تک کی سزائیں دی گئیں۔ آئی ایس پی آر
سانحہ 9 مئی حملے کے مزید 60 مجرموں کو قید کی سزائیں سنا دی گئیں
سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرموں کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے مختلف سزائیں سنا دیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت، جبکہ دیگر مجرموں کو 2 سے 6 سال تک کی سزائیں دی گئیں۔ آئی ا...
thursdaytimes.com
December 26, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Khichi
حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو سنبھال لیا ہے، معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔ عمران خان
حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو بچا لیا ہے، عمران خان
حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو سنبھال لیا ہے، معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔
thursdaytimes.com
December 26, 2024 at 10:16 AM
Reposted by Khichi
عمران خان کا دکھ؛
عمران خان کو پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے افغانستان میں (دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر) کی گئی بمباری پر بہت دکھ ہوا ہے۔ علیمہ خان
@thursdaytimes.com
December 26, 2024 at 12:24 PM
Reposted by Khichi
عمران خان کو پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے افغانستان میں (دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر) کی گئی بمباری پر بہت دکھ ہوا ہے۔ علیمہ خان
December 26, 2024 at 12:21 PM
Reposted by Khichi
‏حسن وہ جس کا اعتراف سوتن بھی کرے
‏شہباز صاحب کو مبارکیں
‏☺️☺️☺️
December 26, 2024 at 12:58 PM
Reposted by Khichi
‏وزیراعلیٰ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائیاں
December 13, 2024 at 6:53 AM
Reposted by Khichi
The much-awaited PET Scan Project under the Punjab Government is now on the verge of starting! This state-of-the-art initiative is a significant step toward revolutionizing healthcare services, bringing advanced diagnostic facilities closer .
December 12, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Khichi
‏🔵: چین کی ترقی پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کیلئے مشعل راہ ہے ، چین ایک جیتا جاگتا معاشی معجزہ ہے

🔵: پنجاب کی 15 کروڑ عوام کی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کو معاشی طور پر تحکم بنانا چاہتی ہوں

‎#CMMaryamInChina
December 13, 2024 at 5:57 AM
Reposted by Khichi
‏🔵: چین کی طرح انڈسٹری کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں

🔵: پنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ لانچ کیا، سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چین کی کمپنیوں سے اشتراک کار کیا جا رہا ہے

‎#CMMaryamInChina
December 13, 2024 at 6:07 AM
Reposted by Khichi
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 15 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 991 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ سٹاک ایکسچینج 115172 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 15 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 15 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 991 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ سٹاک ایکسچینج 115172 پ...
thursdaytimes.com
December 13, 2024 at 7:59 AM
Reposted by Khichi
‏بریکنگ نیوز: کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ 238 ارب کی بچت ہو گی۔ وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے گنے کے پھوک پر چلنے والے آئی پی پیز کو اس پر رضامند کیا۔ بجلی کے نرخوں پر نظرثانی کی بھی منظوری
December 10, 2024 at 2:55 PM
Reposted by Khichi
December 10, 2024 at 6:57 AM
Reposted by Khichi
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کو شام کی تازہ صورتحال کےتناظر میں وہاں سےپاکستانیوں کےانخلاء کےحوالےسےبریفنگ دی گئی

وفاقی کابینہ نےوزارت توانائی، پاور ڈویژن کی سفارش پر بگاس (bagasse ) سےچلنےوالےآٹھ انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹس کےساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی۔
December 10, 2024 at 3:30 PM
Reposted by Khichi
‏انتشار پھیلانے اور فسادات میں ملوث عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں فوری گرفتار کیا جائے اور یقینی بنایا جائے کہ کسی بے گناہ کو گرفتار نہ کیا جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف
December 9, 2024 at 1:51 PM
Reposted by Khichi
‏🌟 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین
📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر

♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی

♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی
December 7, 2024 at 1:52 PM
Reposted by Khichi
Skills Development Program!

Admissions open from 15th Dec 2024!

🔹9 Construction Sector Courses to Export Skilled Workforce to Saudi Arabia.

For more details: visit tevta.gop.pk
or call 042-99263055
December 7, 2024 at 1:30 PM
Reposted by Khichi
Skills Development Program!

Globally recognized certifications!

🔸9 Construction Sector Courses to Export Skilled Workforce to Saudi Arabia.

For more details: visit tevta.gop.pk
or call 042-99263055
December 7, 2024 at 1:30 PM
Reposted by Khichi
Skills Development Program!

Monthly stipend: Rs. 7,500

➡️9 Construction Sector Courses to Export Skilled Workforce to Saudi Arabia.

For more details: visit tevta.gop.pk
or call 042-99263055
December 7, 2024 at 1:31 PM