𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ
banner
khewajanafridi.bsky.social
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ
@khewajanafridi.bsky.social
𝐂𝐚𝐧'𝐭 𝐬𝐞𝐞 𝐡𝐚𝐭𝐞𝐫𝐬, 𝐌𝐲 𝐞𝐲𝐞𝐥𝐚𝐬𝐡𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐨𝐨 𝐥𝐨𝐧𝐠.
ℙ𝕣𝕠𝕦𝕕𝕋𝕠𝔹𝕖𝕋𝕖𝕒𝕔𝕙𝕖𝕣
میں اپنے دکھ کسی کو نہیں بتاتا
جب سہنے اکیلے ہیں
تو کسی کو بتا کر تماشا کیوں کریں؟
January 19, 2025 at 1:06 PM
ہر چیز جو بہار میں پیدا ہوتی ہے خزاں میں ختم ہو جاتی ہے۔ مگر محبت موسمی نہیں ہوتی۔

مولانا جلال الدین رومی

#GoodMorninig
#GoodMorningBlueSky
#Sunday
#Funday
#SundayFunday
#NewYearSky
#BlueSky
January 19, 2025 at 2:46 AM
اور پھر جِنہیں جیت کی ہی عادت ہو اُنہیں مُحبت شکست دیتی ہے۔

🖤🥀
December 9, 2024 at 3:44 PM
اگر آپ خوبصورتی سے محفوظ نہیں ہوتے،
آرٹ اور کتاب سے محبت نہیں کرتے،
موسیقی اور رقص سے لطف اندوز نہیں ہوتے،
تو آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ آپ مرچکے ہیں۔

آزاد خیال ☺
December 9, 2024 at 3:13 PM
دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں میری ماں، اس کا سایہ اور آئینے میں اس کا عکس!
♥️

خلیل جبران
December 8, 2024 at 2:51 PM
‏لوگ کہتے ہیں،
ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہوتا ہے۔
اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں،
"تم مجھے پکار کر دیکھو میں نصیب بدلنے میں قادر ہوں"

السلام عليكم ورحمة الله 🤗
تمام اہل محبت کو خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام 👋
صبح بخیر زندگی 🌞
December 8, 2024 at 1:45 AM
بچوں کی جادُوئی معصُومیت والی مُسکراہٹوں کا اَصل راز یہ ہے، کہ اُن کا کوئی ماضی نہیں ہوتا۔

🥀

میلان کنڈیرا
December 7, 2024 at 5:24 PM
‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تمام اہل محبت کو سیّد الایام جمعة المبارک
خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام
صبح بخیر زندگی

ہر غار اندھیری ہے سوائے اس "الکھف" غار کے جو ہمارے قرآن میں موجود ہے۔ جو دونوں جمعوں کے درمیان کو روشن کر دیتی ہے۔
"سورۃ الکھف" کی تلاوت سے روشنی حاصل کیجئے۔

♥️♥️🌹🌄🌹♥️♥️
December 6, 2024 at 1:54 AM
عربی میں کہتے ہیں:
"الطيور لا تقع إلا على أشكالها"

In English:
"Birds of a feather flock together.”

فارسی میں کہتے ہے :
"کند ہم جنس باہم جنس پرواز"

ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش پیدا کرتی ہے، جسے ہم محبت کہتے ہیں۔

🥀
December 5, 2024 at 4:02 PM
سر په زمکه باندی کیږده
چی په راز پوه د اسمان شی

سترګی ستورو ته کړه پورته
چی په شان پوه د جهان شی

لږ سر ښکته په ژړا کړه
چی مزه د خندا واخلی

د دنیا نه ځان راغونډ کړه
چی مزه د دنیا واخلی

غنی خان 🤍🕊️
December 5, 2024 at 6:21 AM
‏﷽!

وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآىٕكَ رَبِّ شَقِیًّا❣️
اے میرے ربّ!
میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا.
✨❤️
بیشک!

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُه!
صبح بخير زندگی!
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک!

#GoodMorning 🌄
#GoodMorningFriends🌞
#GoodMorningBlueSky🌹
#GoodMorningPakistan♥️
December 5, 2024 at 1:02 AM
بنا تیرے دسمبر بھی مجھے
غمگین لگتا ہے
خزاں اور سرد موسم میں وہ اکثر یاد آتے ہیں

😘🍂
#today
#december
#december2024
#everyonehighlights
#highlightseveryonefollowers2024
December 4, 2024 at 4:23 PM
دنیا کا خوش قسمت ترین انسان وہ ہے جس کے پاس ماں ہو۔
December 4, 2024 at 1:54 PM
‏"دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔"

آسکر وائلڈ
December 4, 2024 at 11:51 AM
اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا ناممکن ہے تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی نا ممکن ہے۔

🌹💐
December 4, 2024 at 7:44 AM
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے۔ بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا۔

#انسانیت
December 4, 2024 at 7:40 AM
محبت کی آبیاری چار چیزیں کرتی ہیں۔ اعتبار، عزت، وفا اور یقین۔ ان میں سے کوئی ایک چیز بھی اگر اسے ملنا بند ہو جاۓ نا تو یہ جذبہ کمزور پڑنے لگتا ہے۔ واہموں اور وسوسوں کا شکار ہو کے بے جان ہونے لگتا ہے...!!!
December 4, 2024 at 5:50 AM
‏بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے۔ اور لوگ اسے "خود کشی" کا نام دیتے ہیں۔

😭😭🥲😭😭
December 4, 2024 at 5:49 AM
‏گرتے پتے، ننگی شاخیں رنگ بدلتے پیڑ
خشک آوازیں، سرد راتیں سرسراتی آہٹیں، دھند آلودہ شامیں

بےرونق سڑکیں، ٹھٹھرتی گلیاں اور
چہروں جیسا پت جھڑ انسان جیسا دسمبر

☁️ ❤️❤️☁️
#December
#December2024
#MallRoad
#Muree
#Coolness
#ProfilePic
December 3, 2024 at 1:25 PM
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُه🤗
صبح بخیر زندگی🌅

خوشیاں، عزت اور سکون تین ایسے عناصر ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔
میری دعا ہے کہ الله تعالیٰ آپ سب کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
December 2, 2024 at 11:43 PM
"مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے بخشش کا ذریعہ ہے"
(ترمذی)

اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا🤲

#daroodibrahimi
#darood_e_Paak
#Darood_Shareef
#DaroodPak
#Darood
December 2, 2024 at 4:53 PM
اپنی زحمتوں کو نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کو شمار کیجیے۔۔۔!!

❤️❤️🌹❤️❤️
December 2, 2024 at 2:37 PM
آپ کا بوجھ آپ کی پیٹھ کے علاوہ کوئی نہیں اٹھاتا، لیکن آپ میں سے باقی صرف آپ کی کہانی جاننا چاہتے ہیں۔
.
December 1, 2024 at 1:32 PM
ہر بنائے کہنہ کہ آباداں کنند
اوّل آں بنیاد را ویراں کنند

مثنوی مولانا رومؒ
دفتر چہارم
صفحہ 227

ترجمہ: ''جس پرانی بنیاد کو آباد کرتے ہیں، کیا پہلے پرانی بنیادوں کو مسمار کرتے ہیں؟ یعنی جب پرانی بنیادوں پر نئی عمارت تعمیر کی جاتی ہے تو ان (پرانی) بنیادوں کو اکھاڑ دیا جاتا ہے۔"
December 1, 2024 at 3:32 AM
جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے..
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️
November 30, 2024 at 1:28 PM