Kheeal Das Kohistani MNA
banner
kheealdasmna.bsky.social
Kheeal Das Kohistani MNA
@kheealdasmna.bsky.social
Member National Assembly of Pakistan,Proud Worker of PMLN ,Member CWC PMLN kheealdaskohistani@hotmail.com kesoomalkheealdas.rsnm@na.gov.pk
سعودی عرب نے کیا اعتراض کیا تھا؟ رضی داد سے اندر کی خبر سُنیں ۔

‏⁧‫#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او‬⁩
‏⁦‪
November 22, 2024 at 10:52 AM
ہم نے وزیراعظم جو خط لکھا تھا اس میں 9مئی والے ان کے کرتوت تھے ہم نے ان کی یہی جرم داستان بیان کئے تھے، ہمارے ملک اندر جو بھی مداخلت کرے گا ہم اس کو جواب دیں گے، ہم ایک ایٹمی ملک پے ہمیں کوئی ڈیکٹ نہیں کر سکتا ہے
November 18, 2024 at 11:53 AM
یہی جماعت ہے جب ہم نے تحریک اعتماد پیش کیا تھا تب ہی ان کے بانی چیئرمین نے کھڑے ہوکر سائفر لہرایا تھا امریکہنے مجھے گرایا ہے ان کا ایک یہ بیانیہ تھا، اور آج امریکہ کو دعوت دے رہا ہے کہ ہمارے یہاں مداخلت کرے دوسری دفعہ لکھ رہے تھے خط یہ لابنگ ہے
November 18, 2024 at 11:49 AM