khawar295.bsky.social
@khawar295.bsky.social
Reposted
اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اس کے علاوہ فی الحال صرف ایک شارٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
November 18, 2024 at 6:15 PM
Reposted
عمران خان بڑے غصہ میں تھے اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ تمام ٹکٹ ہولڈرز بشمول دیگر قیادت کے پاس یہ آخری موقع ہے۔
24 کو قافلے لے کر اسلام آباد روانہ ہوں ، اگر کسی نے بہانے بنائے، خود کو اغوا کروایا یا گرفتار کروایا تو پارٹی میں اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا
November 18, 2024 at 9:50 PM
Reposted
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
November 18, 2024 at 10:33 PM
Reposted
عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے۔ اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں۔ پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، خاموش نہیں رہنا۔ علیمہ خان
November 18, 2024 at 10:40 PM
Reposted
عمران خان نے 24 نومبر کو ہر پاکستانی کو باہر نکلنے کی کال دی ہے۔ مشکل وقت ہے لیکن آپ نے ڈرنا نہیں ہے۔ اپنی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہے
November 18, 2024 at 10:42 PM