جس کو دیکھا اسی کو چوم لیا
جس کو دیکھا اسی کو چوم لیا
_is never wasted
_Because the decisions of the Lord_
are far better than our thoughts
_is never wasted
_Because the decisions of the Lord_
are far better than our thoughts
It's time now to feel the warmth of dancing rays of the sun.
In the new era, every moment will be blessed.
Allow gratitude to embrace your heart.
Allow good energy to prevail.
Focus on positivity.
It's time now to feel the warmth of dancing rays of the sun.
In the new era, every moment will be blessed.
Allow gratitude to embrace your heart.
Allow good energy to prevail.
Focus on positivity.
وہ خوبصورت ہے۔
وہ خوبصورت ہے۔
کسی کے دائیں بائیں کھڑے ہونے سے کردار اونچے نہیں ہوتے۔
کسی کے دائیں بائیں کھڑے ہونے سے کردار اونچے نہیں ہوتے۔
تیری تنقید ابھی اور نکھارے گی مجھے
تیری تنقید ابھی اور نکھارے گی مجھے
This is what identifies blood and family.
This is what identifies blood and family.
“Never assume
that a loud voice is strong and silence is weak.”
“Never assume
that a loud voice is strong and silence is weak.”
مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے❤
مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے❤
بزم معمورہ ہستی سے یہ پوچھا میں نے
پرتو مہر کے دم سے ہے اجالا تیرا
سیم سیال ہے پانی ترے دریاؤں کا
مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہے
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے
بزم معمورہ ہستی سے یہ پوچھا میں نے
پرتو مہر کے دم سے ہے اجالا تیرا
سیم سیال ہے پانی ترے دریاؤں کا
مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہے
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے
"آپکو نظر لگی ہے"
"آپکو نظر لگی ہے"
You!!!
Each & every individual!
Could prove to be a soldier!
Learn the Art of AI, CYBER SECURITY, DEEP LEARNING!
Yesterday's Operation Spider Web by Ukraine on Russian is an example!
You belong to world's 4th most intelligent nation!! Utilize your energies & Be well prepared for war

یہ شہرِ نمائش ہے یہاں احساس کے جوہری نہیں رہتے
یہ شہرِ نمائش ہے یہاں احساس کے جوہری نہیں رہتے
اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تو نے
پھونک دی گرمی رخسار سے محفل تو نے آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں
ہم وہی سوختہ ساماں ہیں ، تجھے یاد نہیں
اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تو نے
پھونک دی گرمی رخسار سے محفل تو نے آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں
ہم وہی سوختہ ساماں ہیں ، تجھے یاد نہیں
قیس دیوانه نظارة محمل نہ رہا
حوصلے وہ نہ رہے ، ہم نہ رہے ، دل نہ رہا
گھر یہ اجڑا ہے کہ تو رونق محفل نہ رہا
اے خوش آن روز کہ آئی و بصد ناز آئی
بے حجابانہ سوئے محفل ما باز آئی
اقبال
قیس دیوانه نظارة محمل نہ رہا
حوصلے وہ نہ رہے ، ہم نہ رہے ، دل نہ رہا
گھر یہ اجڑا ہے کہ تو رونق محفل نہ رہا
اے خوش آن روز کہ آئی و بصد ناز آئی
بے حجابانہ سوئے محفل ما باز آئی
اقبال