khawajafaisalsamad.bsky.social
@khawajafaisalsamad.bsky.social
سورة الكهف Ayat No110

آپ کہہ دیجئے کہ میں تو تم جیسا ہی ایک انسان ہوں ( ہاں ) میری جانب وحی کی جاتی ہے کہ سب کا معبود صرف ایک ہی معبود ہے ، تو جسے بھی اپنے پروردگار سے ملنے کی آرزو ہو اسے چاہیے کہ نیک اعمال کرے اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے ۔
November 22, 2024 at 10:02 AM
PTA Chairman Admits Digital Freedom Doesn’t Exist in Pakistan propakistani.pk/2024/11/21/p...
November 21, 2024 at 1:51 PM
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ، لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے ۔

Sahih Bukhari#2059
November 21, 2024 at 1:37 PM