Khaula Chaudhry
banner
khaulachaudhry.bsky.social
Khaula Chaudhry
@khaulachaudhry.bsky.social
PTI's Tigress
‏پنڈی سےاسلام آباد جانے والا ہر طرح کا راستہ بند کردیا ہے، ہم گلیوں میں سے اسلام آباد جانے کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں اور ہم راستہ ڈھونڈ کر اپنی منزل کی طرف پہنچ کر رہیں گے۔ انشاءاللہ
November 24, 2024 at 12:57 PM
‏عمران خان کی فائنل کال پر ہم سب خواتین تیار ہیں۔۔🔥
November 24, 2024 at 10:50 AM
‏ہم نکلیں گے عمران خان جیل سے نکلے گا۔۔🔥
November 24, 2024 at 10:44 AM