ٹیرین کا پاپا چور ہے
khaptaan.bsky.social
ٹیرین کا پاپا چور ہے
@khaptaan.bsky.social
November 19, 2024 at 12:56 PM
بھٹو جب جیل میں تھا تو تمام اسلامی ممالک اسکی رہائی کیلئے یکجا ہو گئے تھے....
اور آج جب ایک کارٹون ( عمران) خان جیل میں ہے تو دنیا کے سارے انگریز یہودی اور قادیانی اسکی رہائی کیلئے آسمان سر پر اٹھا رہے ہیں.
November 19, 2024 at 8:06 AM
Reposted by ٹیرین کا پاپا چور ہے
🚨🚨اہم ترین
آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
November 19, 2024 at 7:57 AM
اکبر بادشاہ نے منصبداری نظام قائم کیا جس میں ہر فرد اپنے منصب کے مطابق بادشاہ کے سپاہیوں کے اخراجات اٹھاتا تھا۔ اب ایک سیاسی جماعت میں غیر سیاسی، گھریلو خاتون منتخب اراکین اسمبلی کو پانچ پانچ یا دس دس ہزار افراد احتجاج میں لانے کا حکم دے کر نیا منصبداری نظام بنا رہی ہیں۔ حسین حقانی
November 19, 2024 at 7:59 AM
Reposted by ٹیرین کا پاپا چور ہے
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے
‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
November 18, 2024 at 5:58 PM
Reposted by ٹیرین کا پاپا چور ہے
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے
‏سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے
November 18, 2024 at 6:39 PM
Reposted by ٹیرین کا پاپا چور ہے
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
November 18, 2024 at 5:55 AM
Reposted by ٹیرین کا پاپا چور ہے
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
فائنل کال کو کامیاب بنانے کے لئے بندے لاؤ ورنہ گھر جاؤ۔
بشریٰ بی بی نے علی امین گنڈاپور کو کل رات سی ایم ہاؤس پشاور اجلاس میں سرعام دھمکی دے ڈالی
علی امین کی پوزیشن اس وقت رضیہ جیسی ہے اور پنکی اور علیمہ خان غنڈیاں بنی ہوئ ہیں۔
November 18, 2024 at 7:31 AM