Ramadan Mubarak
Ramadan Mubarak
ڈبیا وے، دل ڈبیا وے
سوچاں دے وچ ڈبیا وے
گہرے ہیں دکھ دریا یہ
پہنچوں کیسے ساحل پہ
ڈبیا وے، دل ڈبیا وے
سوچاں دے وچ ڈبیا وے
گہرے ہیں دکھ دریا یہ
پہنچوں کیسے ساحل پہ
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے
بے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے
بے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
سورة الحجرات آیت نمبر 6 کاترجمہ ہے:
“اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کوانجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو پھر اپنے کئے پر شرمندہ ہونا پڑے”
اسکوسکول/کالجز کی اسمبلی کےعلاوہ ہرجمعہ کےخطبہ میں بتاناچاہئیےتاکہ لوگ غلط اورجھوٹی خبروں کی چھان بین پرغورکریں!

اگر آپ نے کچھ کرنا نہیں ہوتا تو بھڑکیں مارنے کی بھی کیا ضرورت ہوتی ہے ہر بار جتھے سے ذلیل ہوتے ہیں،پولیس والو کو مرنے کے لئیے آگے کر دیتے ہیں۔ کوئی سٹیٹ کنٹرول یا حکمت عملی نہیں بس “راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے” پڑھ کر اپنے آپکو تسلیاں دیتے ہیں۔

Final Call failed call main tabdeel😭
Final Call failed call main tabdeel😭
Remember us we will always remember you ❣

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔