Saqib Khan
banner
khansaqib.bsky.social
Saqib Khan
@khansaqib.bsky.social
ڈی چوک دھرنے میں پہنچے دس لاکھ یوتھیے ، ڈی چوک دھرنے سے بھاگے چار ہزار یوتھیے تو پھر یہ نو لاکھ چھیانوے ہزار یوتھیے کہاں ہیں ؟
کہیں حکومت نو لاکھ چھیانوے ہزار لاشیں چھپا تو نہیں رہی
November 28, 2024 at 6:21 AM
اڈیالہ جیل سے بڑی خبر
عمران خان کی رہائی کے احکامات جاری
ایوان صدر سے خصوصی ہیلی کاپٹر خان کو لینے اڈیالہ جیل روانہ
خان مکمل پروٹوکول کے ساتھ کچھ دیر تک ایوان صدر پہنچیں گے
ایوان صدر پہنچتے ہی عمران خان قوم سے کہیں گے
ابے سالے یوتھیوں آنکھیں کھولو میں ابھی تک جیل میں ہی ہوں
November 24, 2024 at 3:01 PM
چند گھنٹوں کی بات رہ گئی ہے اس کے بعد آپ کپتان کو اس طرح جیل میں نہیں رکھ سکیں گے آپ کو جیل کی کوٹھری میں موجود بستر کا رخ تبدیل کرنا ہی پڑے گا

روک سکو تو روک لو
November 23, 2024 at 5:05 PM
26 کلو وزن کم کیا ہے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کراتے کراتے
‏بلاول بھٹو نے اتنا وزن اتنے کم عرصے میں کیسے کم کر لیا؟
November 19, 2024 at 7:06 PM
عمران خان نے اپنی جماعت کو احتجاج کے لیے ایک دم آخری اور سو فیصد حتمی فائنل کال دی ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ اگر فائنل احتجاج بھی ناکام ہوجاتا ہے تو اگلے ماہ سیمی فائنل اور اس کے بعد کوارٹر فائنل احتجاج کے لیے بھی تیار رہیں
November 19, 2024 at 6:04 PM
کوئی گزشتہ 11 سال اور پھر مزید 5 سال کی کارکردگی کا نہ پوچھے اس لیے تحریک انصاف نے اگلے الیکشن تک احتجاج احتجاج کھیلتے رہنا ہے اور پختونخواہ کے خزانے پر ہاتھ صاف کرتے رہنا ہے۔ مقصد ان کا لوٹنا ہے ملک نہیں تو کم از کم صوبہ ہی کنگال کرنا ہے
November 19, 2024 at 5:57 PM
عوام الناس کا جم غفیر جس تیز رفتاری سے بلیو سکائی کا حصہ بن رہا ہے ایلون مسک نے اسے بھی خرید لینا ہے اور پھر حکومت پاکستان نے اسے بھی بین کردینا ہے

#Bluesky
November 18, 2024 at 6:02 PM

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا.

محمد تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللّٰہ کے رسول ہیں اور آخری نبی ہیں اور اللّٰہ سب کچھ جاننے والاہے۔

(مفہوم: الاحزاب آیت 40)
November 18, 2024 at 12:44 PM
شروع کرتا ہوں اللّٰہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
November 18, 2024 at 11:01 AM