Khan001
khanpti.bsky.social
Khan001
@khanpti.bsky.social
عمران خان کی ٹویٹ:
‏24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں-

‏تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں-

‏ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
November 19, 2024 at 3:59 PM