banner
khanbaba9000.bsky.social
@khanbaba9000.bsky.social
Reposted
‏جب صحافی خبر دینے کی بجائے ، تجزیہ دینے کی بجائے ، پیغام رسان ہو تو پھر ایسی ہی باتیں کی جاتی ہیں۔
ذرا سوچیں دنیا کے کس ملک میں رہائی، قید، جیل کا تعلق قانون سے نہیں بلکہ ، 'پالیسی' سے ہے۔
یہی وہ لڑائی ہے جو خان لڑ رہا ہے۔
November 20, 2024 at 2:25 PM