khanakbar.bsky.social
@khanakbar.bsky.social
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
🔥
December 4, 2024 at 4:36 AM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
November 30, 2024 at 1:11 PM
علیمہ خان اور بشری بی بی کو سپریم کورٹ جانا چاہئے
عمران خان سے ملاقات کروائی جائے
November 30, 2024 at 9:24 AM
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے جا رہا ہوں وکیل فیصل چوہدری
November 30, 2024 at 9:24 AM
Reposted
‏خان پکارے اور ہم نہ آئیں یہ ہو نہیں سکتا 💪🏻🔥
‏⁧‫#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات‬⁩

‏⁦‪@PTIofficial‬⁩ ⁦‪@InsafPK‬⁩ ⁦‪@ImranRiazKhan‬⁩
November 26, 2024 at 6:12 PM
مایوس نہیں ہونا میرے دلیر لیڈر

کبھی تھکنا نہیں
کبھی جھکنا نہیں ہے
اخری گیند تک لڑے گا میرا کپتان
اخری گیند تک لڑے گی میری ٹیم میری قوم
یہ ہے پیغام میرے خان کا
پانچ ہزار کو مار کر
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم بہادر ہیں
بہادر تو وہ ہوتا ہے جس کی تحریک میں
خون بہا جائے
پھر ملتی ہے ازادی
November 30, 2024 at 8:23 AM
Reposted
‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
November 27, 2024 at 2:23 AM
Reposted
Follow me . I made this account for imran khan.
November 30, 2024 at 5:30 AM