Zafar Khan
banner
khan934.bsky.social
Zafar Khan
@khan934.bsky.social
Just like & share
November 26, 2024 at 7:05 AM
Reposted by Zafar Khan
‏Appeal 🛑
‏پنڈی اسلام آباد کی عوام پانی،کھانا اور صبح کے ناشتے کا لازمی اہتمام کریں۔
‏احتجاج کرنے والے بھی آپ سب کے بہن بھائی ہیں جو عمران خان کے خاطر اس وقت سڑکوں پر ہیں۔
November 25, 2024 at 9:11 PM
Reposted by Zafar Khan
Appeal 🛑
پنڈی اسلام آباد کی عوام پانی،کھانا اور صبح کے ناشتے کا لازمی اہتمام کریں۔
احتجاج کرنے والے بھی آپ سب کے بہن بھائی ہیں جو عمران خان کے خاطر اس وقت سڑکوں پر ہیں۔
November 25, 2024 at 9:11 PM
ہماری حکومت ہوتے ہوئے کوئی اور مائی کا لال ملک بند نہیں کر سکتا۔
ہم خود کر دیں گے 😂😂😂
November 23, 2024 at 8:56 AM
کسی غلام قوم کی اک نشانی اور بد قسمتی یہ بھی ہے کہ وہ اپنی #تقدیر کی بجائے، اپنے #آقا کو بدلنے کے لیے تحریک چلاتی ہیں😢
November 21, 2024 at 12:03 PM
100% followed back😊♥️
November 21, 2024 at 12:02 PM
November 19, 2024 at 5:05 AM
👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے

آپ سب یہ کام کریں!

ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏
November 19, 2024 at 4:59 AM
Reposted by Zafar Khan
‏اوریا مقبول جان کو رہا کیاجائے-
November 18, 2024 at 2:44 PM
Reposted by Zafar Khan
صدر سپریم کورٹ بار نے بار کے تمام دفاتر سِیل کرکے ناجائز قبضہ کرلیا ہے، اور تالا بندی کردی ہے، مقصد آمریت کو سپورٹ کرنے کیلیے مشاورت کے بغیر فیصلے کرنا ہے سیکرٹری بار سلمان منصور
November 18, 2024 at 6:54 PM