Khan Muhammad
banner
khan360.bsky.social
Khan Muhammad
@khan360.bsky.social
Medicationist || Insafian || Humanist
خان بلاۓ اور عوام نہ آئیں یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
November 24, 2024 at 3:28 PM
خان صاحب کو مایوس نہیں کرتے پاکستانی۔
عمران خان تیرا منتظر ہے پاکستان۔
#FinalCall
November 24, 2024 at 3:23 PM
اس عوامی سونامی کو روکنا ناممکن ہو گا۔
#FinalCall
November 24, 2024 at 10:52 AM
اس وقت پورے پاکستان میں دفعہ 804 نافذالعمل ہے۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#FinalCall
November 23, 2024 at 12:52 PM
عمران خان سے پوچھا گیا کہ اس گیم کا اختتام کیا ہے، خان صاحب نے کہا
" یا میں مارا جاؤں گا یا میں کامیاب ہو جاؤں گا".🥺
الله خان صاحب کو سلامت رکھے۔
November 21, 2024 at 3:43 PM