ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃
ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃
5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر حکومتی خزانے سے 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے آج چیف سیکریٹری کے دفتر سے 58 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات جاری کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ24 نومبر کے احتجاج کے لیے دوبارہ آرڈرز دینے سے پہلے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کی جا سکیں