خـــــــالـــــد احــــسان
banner
khalidihsan.bsky.social
خـــــــالـــــد احــــسان
@khalidihsan.bsky.social
میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نسب
بات کرنے سے قبیلے کا پتا چلتا ہے۔۔..۔۔👉
اس کے کہنے کا مطلب کیا یہ سمجھا جاۓ کہ آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟
November 24, 2024 at 6:51 PM
کیا اسلام آباد اس کی ماں کو جہیز میں ملا تھا؟
یا اس کے باپ کو وراثت میں ملا تھا؟
یہ کن کو کہہ رہا ہے کہ احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں؟
کیامطلب ہے اسکا کہ اسلام آباد کس کا علاقہ ہے؟
November 21, 2024 at 9:00 PM
‏ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے،آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 3:35 PM
November 18, 2024 at 8:40 PM