Kashishgogia9
banner
kashish1.bsky.social
Kashishgogia9
@kashish1.bsky.social
Pakistani...🇵🇰
Share the Most Important information 😉
📍Islamabad toll Plaza
November 25, 2024 at 5:21 PM
کراچی میں 92 نیوز کے دفتر پر فائرنگ،رپورٹر زخمی
November 19, 2024 at 4:29 PM
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل ایک بار پھر دفعہ 144 لگا دی گئی۔
دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین یا اجتماع پر پابندی عائد
November 18, 2024 at 12:38 PM
‏ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کیخلاف نکلنا ہے، باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں، سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو احساس ہونا چاہئے، اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، اپنے ملک کیلئے نکلیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 11:13 AM
جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 11:12 AM
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، بشریٰ بی بی آئندہ سماعت 21 نومبرکو پیش نہ ہوئیں تو ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیا جائے گا، عدالت
November 18, 2024 at 10:58 AM
ضمیر کے قیدی!
November 18, 2024 at 9:12 AM
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 18, 2024 at 9:04 AM
مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا ہاتھ سے سموگ کو روک لیتیں، عظمیٰ بخاری
November 18, 2024 at 8:40 AM
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے خط لکھ دی
آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، جنوری 2024 کے بعد سے یہ آئینی تقاضا پورا نہیں کیا جا رہا، خط
November 18, 2024 at 8:09 AM
Islamabad police says 62 cases against Imran Khan only in Islamabad
November 18, 2024 at 7:32 AM
عمران خان کےخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔
November 18, 2024 at 7:22 AM
November 17, 2024 at 9:12 PM