kashifsheraz.bsky.social
@kashifsheraz.bsky.social
Reposted
Good morning
April 15, 2025 at 5:55 AM
Reposted
Pakistan 🇵🇰
Zindabad
April 15, 2025 at 5:57 AM
Reposted
پاکستان زندہ آباد
فالو کریں
فالو بیک ملے گا
Follow me I will follow back
#everyone
April 15, 2025 at 5:58 AM
Reposted
Follow me I will follow back
April 15, 2025 at 5:59 AM
Reposted


*ذَٰلِكَ هُدَى اللَّهِ يَهْدِي بِهِ مَن يَشَاءُ*

ترجمہ :- اللہ کی ہدایت ہے، وہ جسے چاہتا ہے اس سے ہدایت دیتا ہے ( انعام آیت 88 )

#Shanی
March 19, 2025 at 5:50 PM
Reposted


*فَمَن يُرِدِ اللَّهُ أَن يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ*

(پس جسے اللہ ہدایت دینا چاہے اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے)
انعام آیت 125

#Shanی‬
March 20, 2025 at 12:56 AM
Reposted


*هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ*

(نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں
الرحمٰن)

#Shanی
March 21, 2025 at 1:55 AM
Reposted


*وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ*

(اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے گا اس کے لیے دو جنتیں ہیں)
الرحمٰن

#Shanی
March 22, 2025 at 1:50 AM
Reposted
‏﷽

‏*وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَعِبٌ وَلَهْوٌ*

‏(اور دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشا ہے) سورت انعام 32

#Shanی
March 24, 2025 at 12:11 AM
Reposted
اس دنیا کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں لوگ اچانک سے زندگیوں میں کیوں آکر اہمیت دیتے اور پھر جھٹ سے لاپراہی برتنے لگتے ہیں، تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اسے دوبارہ تنہا کر دینا بہت اذیت ناک ہے💔

#Shanی
February 20, 2025 at 1:34 PM
Reposted
‏فوج کو دھمکیاں دینے اور غلیظ زبان استعمال کرنے پر گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے رہنما خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا ۔۔۔۔۔

‏نئے سال کی خوشی میں کھان صاب کو صرف 32 دی جائے
December 31, 2024 at 1:24 PM
Reposted
رچڑد گرینل کا اگلا بیان یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے حکومت پاکستان دو نمبر گولڈ لیف پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی
December 29, 2024 at 2:06 PM
Reposted
پاکستان زندہ آباد
قائدِ اعظم محمد علی جناح زندہ آباد
میاں محمد نواز شریف زندہ آباد
December 25, 2024 at 4:51 AM
Reposted
ہمارے کارکنوں کو ن لیگ کے ساتھ اتحاد قبول نہیں : گورنر پنجاب

شاباش جیسے ن لیگ آپکے لیے کرسیاں رکھ کر بیٹھی ہے ! ان کے اپنے وزیر ، مشیر ، ارکان اور پٹواریان دھائیاں دیتے پھر رہے مگر ٹوٹلی نو لفٹ
December 23, 2024 at 4:58 PM
Reposted
‏سعودی عرب نے افغانستان میں باقاعدہ سفارت خانہ کھول دیا، تجارتی سرگرمیاں شروع

‏مولانا فضل الرحمن کا یہ موقف بھی درست ثابت ہوگیا کہ افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو آگے بڑھانا پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے
December 24, 2024 at 11:26 AM
Reposted
لاہور والو اپنی اپڈیٹ دو ، کونسے حلقے سے ہو ،
November 24, 2024 at 11:16 AM
Reposted
‏ججوں کی اوقات کیا ہے ؟
‏کئی مرتبہ عرض کیا ہر جج قاضی فائز عیسی ،شوکت عزیز صدیقی یا وقار سیٹھ نہیں ہوسکتا
‏مولانا فضل الرحمن دھرنا دینے گئے تو بندیال ،اعجاز الااحسن ،منیب ، مظاہر جیسے لیچڑ کرسیاں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے
‏موجودہ لاٹ میں تو کوئی ان جیسا بھی نہیں پھر یہ ڈرامہ کیا ہے ؟
November 21, 2024 at 11:18 AM
Reposted
صوبے کے لیے ترقی کی بات ہو ،خوشحالی کی بات ہو ، آگے لےکر جانے کی بات ہو ، بند پڑے منصوبے کے دوبارہ آغاز کی بات ہو یہ سب صرف پنجاب میں ہوتا نظر آرہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے آپ سیاسی اختلاف تو کرسکتے ہیں لیکن ان کی کارکردگی سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا۔
#PMLN
November 21, 2024 at 6:02 AM
Reposted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا منفرد اور انقلابی اقدام

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام
#PMLN
November 20, 2024 at 1:38 PM
Reposted
السلام علیکم
صبح بخیر
November 20, 2024 at 3:11 AM
Reposted
آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
#PMLN
November 19, 2024 at 2:39 PM
Reposted
November 19, 2024 at 4:21 PM