کےکی
banner
kashifrdj.bsky.social
کےکی
@kashifrdj.bsky.social
ڈی چوک پر بچے کی طرف سے بنائی گئ ڈرائنگ
December 12, 2024 at 4:33 AM
پی ٹی ورکرز ان نمبرز پر ویڈیوز سینڈ کریں
November 23, 2024 at 1:44 PM
November 23, 2024 at 3:29 AM
November 23, 2024 at 3:28 AM
‏نبی پاک ﷺکے مبارک پسینے کی خوشبو کستوری سے بڑھ کر تھی۔ حضور ﷺجیسا خوبصورت نہ کوئی آپ ﷺسے پہلے آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئے گا
November 18, 2024 at 4:56 PM
‏اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
#کےکی
November 18, 2024 at 4:42 PM
‏صداقت عباسی جنہیں اغوا کرکے بے انتہا تشدد کیا گیا اور عمران خان کیخلاف نومئی میں گواہی دینے کیلئے کہا گیا جھوٹے انٹرویو ریکارڈ کرائے گئے لیکن آج انہوں نے صاف انکار کردیا اور حقیقت بھی بیان کردی
#کےکی
November 18, 2024 at 4:26 PM