سانس کی گٹھڑی اٹھا، عمر کے میلے سے نکل
تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ھے
یہ جو ہونے کا تجھے وہم ھے ، ہونے سے نکل
عصر ہو جائے تو پھر دھوپ ٹھہرتی کب ھے
اب فقط لمحوں کو گن، سال مہینے سے نکل
💫❤️
سانس کی گٹھڑی اٹھا، عمر کے میلے سے نکل
تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ھے
یہ جو ہونے کا تجھے وہم ھے ، ہونے سے نکل
عصر ہو جائے تو پھر دھوپ ٹھہرتی کب ھے
اب فقط لمحوں کو گن، سال مہینے سے نکل
💫❤️
ہم کسی شخص کو ___ دے دے کے سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے ___ بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے ___!
ہم کسی شخص کو ___ دے دے کے سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے ___ بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے ___!
مانگنے کا مزہ آج رات ہے یا اللّٰہ سب کی مشکل آسان کر 🤲
مانگنے کا مزہ آج رات ہے یا اللّٰہ سب کی مشکل آسان کر 🤲
ایک عدد درمیانے سائز کا منہ لیں اور پھر اسے پانچ سات کھری کھری سنائیں اور چند سیکنڈ لیے چھوڑ دیں
لیں جی منہ تیار ہے😒🙈😒😂😂😂😂🚶🧘
ایک عدد درمیانے سائز کا منہ لیں اور پھر اسے پانچ سات کھری کھری سنائیں اور چند سیکنڈ لیے چھوڑ دیں
لیں جی منہ تیار ہے😒🙈😒😂😂😂😂🚶🧘
عیادت کے لیے آتے وقت ساتھ زنگر، چاکلیٹ کیک، ملک شیک، آئسکریم، ڈیری ملک، کوکیز، رس ملائی اور ڈھیر ساری کینڈیز لیتے آئیے گا......😋😋😋😁😁😁🤣😅
صبح بخیر جانو بغیر
ایزی پیسہ اور جاز کیش کی سہولت موجود ہے
عیادت کے لیے آتے وقت ساتھ زنگر، چاکلیٹ کیک، ملک شیک، آئسکریم، ڈیری ملک، کوکیز، رس ملائی اور ڈھیر ساری کینڈیز لیتے آئیے گا......😋😋😋😁😁😁🤣😅
صبح بخیر جانو بغیر
ایزی پیسہ اور جاز کیش کی سہولت موجود ہے
*جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں😜*
*اچھا اچھا توں ایں...*🤭😂😂😒😒
*جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں😜*
*اچھا اچھا توں ایں...*🤭😂😂😒😒
*کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار*😓😥
*کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار*😓😥
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
یہ حبشی چار پولیس والوں کے قابو نہیں آ رہا تھا لیکن پٹھان بابے کی ایک ہی کافی تھی اس کیلئے۔۔۔😃
یہ حبشی چار پولیس والوں کے قابو نہیں آ رہا تھا لیکن پٹھان بابے کی ایک ہی کافی تھی اس کیلئے۔۔۔😃
نواز شریف کے ساتھ تو کیپٹن صفدر نہیں بیٹھتا
عمران خان ان فائر 😂🔥
نواز شریف کے ساتھ تو کیپٹن صفدر نہیں بیٹھتا
عمران خان ان فائر 😂🔥
تو تین چار دن برباد کرنے میں کیسی شرم☻🙏🤞💀
تو تین چار دن برباد کرنے میں کیسی شرم☻🙏🤞💀
پھر دوسروں سے نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے ۔۔۔۔۔ !!
🪶
پھر دوسروں سے نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے ۔۔۔۔۔ !!
🪶
اور یہ بھی ہے کہ پہلے سے وہ اعصاب کہاں
مَیں بھنور سے تو نکل آئی،اور اب سوچتی ہوں
موجِ ساحل نے کیا ھے مجھے غرقاب کہاں
مَیں نے سونپی تھی تجھے آخری پُونجی اپنی
چھوڑ آیا ھے مری ناؤ تہہِ آب کہاں
پروین شاکر
اور یہ بھی ہے کہ پہلے سے وہ اعصاب کہاں
مَیں بھنور سے تو نکل آئی،اور اب سوچتی ہوں
موجِ ساحل نے کیا ھے مجھے غرقاب کہاں
مَیں نے سونپی تھی تجھے آخری پُونجی اپنی
چھوڑ آیا ھے مری ناؤ تہہِ آب کہاں
پروین شاکر