banner
kashif1408.bsky.social
@kashif1408.bsky.social
اگر ٹرولنگ کا مقابلہ کر نا ہے تو یاد رکھنا تم ہمارے مقابلہ میں پیدا ہی نہیں ہوۓ اور رہی بات اسلام آباد کی تو یہ تمہارے بڑوں کو اچھی طرح پتا ہے ہم پیچھے نہیں ہٹے
لڑائی کو اس نہج پر نہ لے جاؤ کہ کل تمہارے مرنے پر ہم افسوس بھی نہ کریں
December 19, 2024 at 5:10 PM
وہ جن کو ڈھاکہ کی گلیوں میں جوتے پڑے
‏وہ آج ہیں ہم پے بندوق تانے ہوۓ ہیں

میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم
November 30, 2024 at 11:30 AM