Kashif Rashid
kashif-rashid.bsky.social
Kashif Rashid
@kashif-rashid.bsky.social
عام پاکستانی شہری مگر رہائش امریکہ میں بوجہ پیٹ پوجا _ خواہش ہے کہ جو یہاں امریکی قوم سے سیکھ رہے ہیں اسے آسان الفاظ میں اپنی قوم کو سمجھائیں۔

An ordinary Pakistani citizen, earning my bread and butter in America !
فوجی اداروں میں پاکستانی "خاص" بھی ہوتے ہیں ؟؟؟ بہت خوب
December 9, 2024 at 3:08 AM
تصحیح کر لیں ۔ پہلی جماعت جس نے اسٹیبلشمنٹ کا پیمپر تک اتار ڈالا تاہم اس کے لئے پہلے پیمپر کے اندر تک رسائی حاصل کی گئی اور بخوشی کافی وقت لگایا گیا ۔
December 9, 2024 at 3:06 AM
کشتیاں جلانا آخری حربہ ہوتا ہے میرے بھائی ۔ اس میں کوئی عقلمندی نہیں ۔ باجوا صاحب کی گود میں کشتیاں جلا کر بیٹھنے کا انجام دیکھ لیں آپ ۔
December 9, 2024 at 2:53 AM
شہری اور کارکنان یقیناً قتل ہوئیں ہیں بھائی مگر بشری بی بی اور گنڈاپور صاحب کی بحیثیت رہنما خودکشی کا زمہ دار کس کو ٹھہرانا ہے ؟
November 29, 2024 at 3:11 PM
بھائی اگر سیکورٹی فورسز لوگوں کی شلواریں اتارنے پر آگئی ہے تو کم از کم خواتین رہنماؤں کو گھر بٹھا لیں ۔ ان کا رخ بدلتے دیر نہیں لگتی
November 29, 2024 at 3:08 PM
اپوزیشن جماعتوں کی خواتین کے ساتھ ہوئی زیادتیوں سے شروعات کیجئے ۔
November 25, 2024 at 1:17 PM
ماں باپ تک پہنچنے بغیر بھی بات کی جاسکتی ہے ۔ گالی دینے سے آپ کے اپنے والدین کی تربیت جھلکتی ہے ۔ خیال کریں
November 22, 2024 at 10:12 PM
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ۔۔۔۔؟
November 22, 2024 at 9:14 PM
One health card should be enough. Please do not complicate these things for our people who are already going through a pain. Y do you want have heart card, liver card, ent card, urology card etc
November 22, 2024 at 9:08 PM
سرکاری نوکر شاہی کا علاج معالجہ سرکاری خرچ پر وہیں ہونا چاہیے جہاں عام پاکستانی کا ہوتا ہے ۔ سالانہ عربوں روپیہ سرکاری نوکروں اور ان کے خاندان والوں کے سر درد ، بخار کھانسی پر خرچ ہو جاتا ہے کہ مال مفت دل بے رحم
November 21, 2024 at 4:40 PM
سڑکوں پر سرکاری نوکر حضرات کا بغیر سرکاری نمبر پلیٹ کے گاڑیوں میں سفر کرنا عام عوام الناس کو احساس کمتری سے باہر نکالنے میں مددگار ثابت ہو گا۔
November 21, 2024 at 4:36 PM
ڈرائیور، باورچی، گارڈز اور نوکر ، فون بجلی گیس کا بل، مفت بجلی گیس فون ریلوے اور ہوائی سفر کے اخراجات سرکاری نوکر شاہی کو خود ادا کرنے ہونگے جیسے کوئی دوسرا عام پرائیویٹ نوکری کرنے والا پاکستانی کرتا ہے ۔
November 21, 2024 at 4:31 PM
نوکری پر آنا جانا آپ کی اپنی زمہ داری ہے ۔ ڈرائیور رکھیں ، خود چلائیں یا ٹیکسی رکشہ بس سائیکل جس پر مرضی آئیں مگر قوم کا ٹیکس پیسہ ہرگز زمہ دار نہیں ہے آپ کی اس سہولت کے لئے
November 21, 2024 at 4:25 PM
مصدقہ بیان آنے کے بعد تنقید کریں
November 20, 2024 at 1:07 PM
Please try to do these meetings on zoom and stop giving traveling allowance to your party reps. Set this example and let the nation know the amount you saved after a year
November 19, 2024 at 11:47 PM
Please try to do these meetings on zoom and stop giving traveling allowance to your party reps. Set this example and let the nation know the amount you saved after a year @bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 11:42 PM
حامد میر صاحب ، آپ کے پاس موضوعات ختم ہو گئے ہیں جو آپ ٹاک شوز کی دنیا سے باہر ہی نہیں نکل رہے ؟
صحافت کا حق معاشرتی ناانصافیوں کو اجاگر کر کے ادا کریں ۔ عوام کو بتائیں کہ قوم کو لوٹنے والوں کی ڈوریاں کون ہلاتا ہے ۔
November 19, 2024 at 11:32 PM
Improve law and order situation first to bring in investment and business opportunities otherwise students passing out to go nowhere @bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 11:22 PM
یہ گردنوں میں سرئیے دبئی کے بستر مرگ پر ہی کیوں نکلنے ہوتے ہیں ؟
November 19, 2024 at 3:57 PM