Kareem Baloch
banner
kareem098.bsky.social
Kareem Baloch
@kareem098.bsky.social
اسلامی سٹیٹس اور پوسٹیں کرنے سے صرف آپ کا موبائل ہی جنت میں جاسکتا ہے۔ خود جانے کے لئے ان

پر عمل کی ضرورت ہے..
November 24, 2024 at 2:14 PM
‏‎#SaveKurram هم ہر ظلم کے خلاف هے✌✌✌
November 23, 2024 at 6:55 PM
‏اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والی بےغیرت میڈیا آج 130 افراد کی شھادت پر خاموش کیوں۔۔؟؟
پارا چنار
November 23, 2024 at 6:53 PM
Reposted by Kareem Baloch
Blue sky 💙
November 22, 2024 at 6:14 AM
Reposted by Kareem Baloch
فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ کی سُست روی کے خلاف حامد میر کی درخواست جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں 14 نومبر کو عدالتی وقت کی کمی کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی اور کیس لیفٹ اوور کردیا گیا تھا اب ٹھیک اڑھائی ماہ بعد آئندہ برس 29 جنوری 2025 کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے
November 22, 2024 at 3:32 AM
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے پر مُسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہو۔
November 22, 2024 at 3:33 AM
لیکھنے کیلئے الفاظ نہیں ہے .
پارہ چنار 💔
November 21, 2024 at 5:06 PM
خیبرپختونخوا پاراچنار کے اہل تشیع قافلے پر فائرنگ سے 100 مرد ، 25 خواتین شہدا اور 25 شیر خوار بچے شامل ہیں
21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان تھیں
بچوں کے منہ میں گولیاں ماری گئیں
ذرائع
November 21, 2024 at 2:36 PM
بُرا وقت گُزر جاتا ہے لیکن چہرے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
November 21, 2024 at 4:39 AM
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے
جتنی مرضی دل کے قریب جگہ دے دو پھر بھی نقصان ہی دیتے ہیں.
منقول
November 20, 2024 at 8:02 AM
میری نیک خواہش ہے کہ تمھاری زندگی جنگلی پھول جیسی ہو،جو اپنی آزادی سے اُگتی ہے اور ہر نئےدن سے لطف اندوز ہوتی ہے۔
November 20, 2024 at 6:48 AM
Reposted by Kareem Baloch
‏تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے فیصل واؤڈا کا چیلینج قبول کر لیا واؤڈا کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ پچاس بندے بھی باہر نہیں نکال سکیں گے اسد قیصر نے جواب دیا کہ ہم آپکا شوق ضرور پورا کرینگے اتنے بندے نکالیں گے کہ آپکو سینیٹ سے استعفیٰ دینا پڑ جائے گا
November 20, 2024 at 6:12 PM
مجھے کتابوں سے عشق ہے، یہ مادی اور حقیقی چیزیں جو ہمیشہ میرے ساتھ رہتی ہیں۔ میں انہیں ہر جگہ لے جاتا ہوں، ان کا بوجھ کبھی محسوس نہیں ہوتا، اور نہ ہی مجھے ان پر کسی آرائش کی ضرورت ہے۔📚

کتابوں کی صحبت مرتبے میں بلندی کا ذریعہ ہے۔ بلوچستان
November 19, 2024 at 1:56 PM
‏انہیں بھی اپنے بچوں کی طرح دیکھ کے شاید کچھ پھر ہمیں احساس ہو اسکول کے ان بچوں کے لیے جو فنڈ دیے جاتے ہیں ان کو بھی نہیں چھوڑا جاتے ۔افسوس 💔
November 19, 2024 at 3:32 AM
جس ملک میں کوئی لاپتہ نہ ہو ناجائز قتل تو وہاں یہ ہوتا ہے ہمارے ہاں تو نامعلوم لاشیں ہی لاشیں ۔
November 19, 2024 at 3:30 AM
اسلام علیکم
November 19, 2024 at 2:27 AM