آج تک موٹی عورت کو حسن کے معیار سے گرا ہوا نہیں پایا
آپ موٹی عورت کو بدصورت نہیں کہہ سکتے
موٹاپے پہ اس قدر اور تب تک لکھا جاسکتا ہے کہ دنیا کے تمام مرد موٹی عورت کی خواہش کرنے لگیں
اور دنیا کی تمام عورتیں موٹا ہونے کی صورتیں تلاشتی پھریں
حسیناؤں کا موٹاپا سلامت رہیں

have a nice day.
have a nice day.