kamranhussaini55.bsky.social
@kamranhussaini55.bsky.social
|| Jiyala 🇱🇾 || Humanity is Prior || Pro-People || Bhuttoist 🇱🇾 || Democracy is the best Revenge 🇱🇾 ||
روز کہتا ہوں بھول جاؤں اُسے !

روز یہی بات بھول جاتا ہوں💔
I really miss you #Bibi #SMBB 💔
December 17, 2024 at 9:47 AM
‏شہید شاہنواز بھٹو کو اگر ضیاء حکومت کی جانب سے شہید نہ کیا جاتا تو وہ آج اپنی 66 ویں سالگرہ منارہے ہوتے ان کی زندگی جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔
November 22, 2024 at 4:03 PM
‏اب اگر گنڈا پور غلطی کرے تو کے پی سرکار سے ہاتھ دھو بیٹھے گا.‼️
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے دھرنے میں سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا
وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
November 21, 2024 at 9:09 AM