Kamikhan
banner
kamikhan3210.bsky.social
Kamikhan
@kamikhan3210.bsky.social
‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Pinned
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے، آمین ثم آمین۔
‏کہتے تھے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔‏مگر 27 نومبر کو ثابت کر دیا کہ آپکا تو انسانیت سے بھی کوئی تعلق نہیں۔
گولی کیوں چلائی۔؟؟؟
December 1, 2024 at 8:04 PM
حکومت میں بیٹھے لوگ خود کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں، ادارے پاگل ہو چکے ہیں. اور کسی سیاسی جماعت نے انسانیت کے ناطے ہی کوئی آواز اٹھانا تو دُور وہ پی ٹی آئی پر ہو رہے ظلم اور بربریت کا مذاق اڑانے میں مصرُوف ہیں۔😥
November 26, 2024 at 7:43 PM
November 24, 2024 at 8:55 PM
November 23, 2024 at 3:25 PM
Reposted by Kamikhan
‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی

شکوہ
اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں ! عاصمہ شیرازی

جواب شکوہ
یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
November 19, 2024 at 10:27 PM
ضمانتیں ہونے کے باوجود ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو رہا نہیں ہونے دے گی.عمران خان کی رہائی صرف عوام ہی ممکن بنا سکتی ہے.
‎#فائنل_کال_24نومبر
November 20, 2024 at 3:00 PM
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے، آمین ثم آمین۔
November 20, 2024 at 2:44 PM
Reposted by Kamikhan
وہ واپس آ رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر واپس آ رہا ہے
November 20, 2024 at 1:33 PM