مسافر
kami0023.bsky.social
مسافر
@kami0023.bsky.social
I am a gentleman and like to travel
‏‎پلیز پہلی فرصت میں گوہر ،حماد اظہر ،علی محمد خان ،زین قریشی ،حامد خاں اور لطیف کھوسہ جیسے آستین کے سانپوں کو پارٹی سے فارغ کیا جائے کیونکہ یہ اسٹبلشمنٹ کے بندے ہیں اور پارٹی کے غدار ہیں اور پارٹی کو بہت نقصان پہنچا رہے ہیں اور یہ لوگ قطعن نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئے
December 2, 2024 at 4:52 PM
Reposted by مسافر
تو پھر میرے پاکستانیوں ۔۔
مدینہ پاک کی سرزمین میں ننگے پیر چلنا جرم ٹھہرا۔۔
مطلب سعودی حکام ناراض ہوۓ۔۔
کیسی کیسی کٹھ پتلیاں مسلمانوں میں پائ جاتی ہیں ۔۔
افسوس سد افسوس۔۔
November 21, 2024 at 4:31 PM