kami0009.bsky.social
@kami0009.bsky.social
اسلام میں کسی بھی علامے مولوی یا مفتی کے فتوی کی کوئی حیثیت نہیں ہے اس لیے یہ اختیار اللہ اور اس کے رسول کے بعد صرف اوللعمر کو دیا گیا ہے مطلب حکومت وقت اور حکومت کی اتنی اوقات نہی ہے اس لیے اس ملا خو آگے لگا دیا ہے شریعت کا ماموں بنا کر
‏وی پی این شرعی یا غیر شرعی؟ اہم بحث

‏وی پی این غیر شرعی نہیں، اس کا غلط استعمال غیر شرعی ہے،سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کی وضاحت۔
1/4
November 19, 2024 at 7:41 PM