#happybirthdayLilibet #PrincessLilibet4 #meghanSussex #HarryAndMeghan #Sussexes
#happybirthdayLilibet #PrincessLilibet4 #meghanSussex #HarryAndMeghan #Sussexes
61/4
61/4
" یہ تم کیا اٹھا لائے ہو "
کوئی دوست اس فقرے کا عربی یا انگریزی میں ترجمہ کر دے،
فالو کروں گا۔
" یہ تم کیا اٹھا لائے ہو "
کوئی دوست اس فقرے کا عربی یا انگریزی میں ترجمہ کر دے،
فالو کروں گا۔
And
Every lesson can change a person
🙄
And
Every lesson can change a person
🙄
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
لیکن Blue-sky میرے ہاں پھر بھی نہیں کھل رہا۔
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
لیکن Blue-sky میرے ہاں پھر بھی نہیں کھل رہا۔
دو میاں بیوی ہیں عورت کا شوہر فوت ہوگیا عورت اندھی اور بہری ہے اسے کیسے بتایا جاۓ کہ تمھارا شوہر فوت ہوگیا ہے ؟؟
🤔
دو میاں بیوی ہیں عورت کا شوہر فوت ہوگیا عورت اندھی اور بہری ہے اسے کیسے بتایا جاۓ کہ تمھارا شوہر فوت ہوگیا ہے ؟؟
🤔
کب کوئی بلا صرف دعاوں سے ٹلی ہے۔
(نواب زادہ نصر اللہ )
کب کوئی بلا صرف دعاوں سے ٹلی ہے۔
(نواب زادہ نصر اللہ )
میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا
ڈوب گیا سورج کے ساتھ میرا دل بھی آج
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا
ڈوب گیا سورج کے ساتھ میرا دل بھی آج
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کُوثر سے دُھلی خلقت
میرا تو دَم گُھٹ رہا ہے اِن پارساؤں میں !!!!!
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کُوثر سے دُھلی خلقت
میرا تو دَم گُھٹ رہا ہے اِن پارساؤں میں !!!!!
میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں..
میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں..
کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں !!!!!
کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں !!!!!
وہ بھی مریں گے جو ابھی پیدا نہیں ہوئے
انور مسعود
وہ بھی مریں گے جو ابھی پیدا نہیں ہوئے
انور مسعود
میں نے مٹی بھی جمع کی، کھلونے بھی لے کے دیکھے
میں نے مٹی بھی جمع کی، کھلونے بھی لے کے دیکھے
★دوسرے لوگوں میں اپنے اندر کی گندگی تلاش کرنے کو ہی "شک" کہتے ہیں صاحب جی★ !!!!
❣️
★دوسرے لوگوں میں اپنے اندر کی گندگی تلاش کرنے کو ہی "شک" کہتے ہیں صاحب جی★ !!!!
❣️
یوں پلٹ جائے اگر زندگی تو کیا بات ہے
یوں پلٹ جائے اگر زندگی تو کیا بات ہے