Kaleem Ullah
kaleemullah516.bsky.social
Kaleem Ullah
@kaleemullah516.bsky.social
في العجلة الندامة و في التأني السلامة
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا مادر علمی جامعہ عثمانیہ پشاور آمد۔۔۔
ہائے ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
December 7, 2024 at 2:24 PM
تو نے مجھے عزت بخشی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھ پر پردہ ڈالا پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے رزق دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے عافیت دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تمام تعریفیں ہمیشہ کے لیے صرف اللہ ہی کے لیے ہیں۔۔۔ ♥️
November 24, 2024 at 8:31 AM
Words of the Day...!!
November 20, 2024 at 3:42 AM
تادم مرگ فقط جمعیت علمائے اسلام ان شاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:44 PM