Kaleemullah
kaleemullah50.bsky.social
Kaleemullah
@kaleemullah50.bsky.social
Murshid (Imran Khan)supporter✌️👍💗
Reposted by Kaleemullah
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
November 24, 2024 at 6:24 AM
Reposted by Kaleemullah
اتنا مشکل وقت اگر کسی دوسری پارٹی پر آتا تو اس وقت نہ لیڈر ہوتا اور نہ ٹائیگرز۔
ہمار ا کپتان ہار نہیں مانے گا اور ہم ساتھ نہیں چھوڑیں گے. 🦋✨
November 23, 2024 at 5:06 AM
Reposted by Kaleemullah
‏ہاسٹل سٹی کے ہاسٹلز کسی قانون کے تحت خالی نہیں کروائے جا سکتے ،
‏سٹوڈنٹس کو نہ تو ہاسٹل چھوڑنے چاہئیں اور نہ ان دھمکیوں میں آنا چاہئے
‏بلکہ وکلاء سے مشاورت کرکے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں
November 22, 2024 at 11:16 AM
صبح بخیر
اللہ مرشد عمران خان کو لمبی لمبی زندگی اور اچھی صحت عطا فرمائے آمین 🤲
November 22, 2024 at 3:27 AM