KALEEM ULLAH
banner
kaleemjui.bsky.social
KALEEM ULLAH
@kaleemjui.bsky.social
جمعیت علماۓ اسلام سوشل میڈیا ورکر / ایڈیٹر
Follow back 💯%
کل ان شاءاللہ پشاور میں میدان سجے گا اور قائد محترم کچھ خطرناک اعلانات کرنے آئیگا جن ساتھیوں سے ممکن ہو شرکت کرے اور جن کو عوارض ہو وہ دعاؤں کا اہتمام اور سوشل میڈیا پر اپنا کام مظبوط کرے اور کانفرنس کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائے ، تو کون کون تیار ہیں ✌️
December 7, 2024 at 4:12 AM
8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
تمام کارکنان اپنے شرکت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ دعوتی مہم چلانے کی کوشش کریں۔
December 3, 2024 at 3:20 PM
استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا حبیب الحسین رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ 😭😭😭
December 1, 2024 at 12:07 PM
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویراں کرگیا
آہ آہ آہ استاد محترم 😭😭😭
November 30, 2024 at 5:55 PM
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
November 27, 2024 at 5:35 PM
ان شاءاللہ ✌️
November 26, 2024 at 7:56 AM
ان شاءاللہ ✌️
November 26, 2024 at 7:55 AM
سکھر میں یہ پچھلے جلسے کے مناظر ہیں۔
28 نومبر 2024 بروز جمعرات کو اسکا ریکارڈ توڑنا ہے۔
ان شاء اللہ العزیز

ابابیل جمعیت سکھر جانے کی تیاری کرو۔
November 26, 2024 at 6:00 AM
آج مورخہ 24 نومبر 2024 بروز اتوار اسلام آباد میں پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
کنٹینرز پہنچ گئے ہیں، اب ںس سمندر بنا کر بحری جہاز چلانا باقی رہ گیا ہے۔👊🖐️🖐️
November 24, 2024 at 3:26 PM
بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر شہہہہادت دینے آئی ہے اللہ تعالیٰ شہہہہہادت نصیب فرمائے آمین 🙈😂
November 24, 2024 at 2:44 PM
قوم کی خاطر مرنے والوں کی بیماری کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔😎😃
November 23, 2024 at 5:32 PM
خبر: عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،
اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
November 22, 2024 at 5:45 AM
مرکزی کو آرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن صاحب کی جانب سے چاروں صوبائی، فاٹا اور گلگت بلتستان کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کا اعلان
November 22, 2024 at 5:34 AM
عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر 2024، سہ پہر 03:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
#TeamJUIPak
#TeamJUISindh
November 21, 2024 at 1:17 PM
Memories 😦
November 21, 2024 at 1:15 PM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 19, 2024 at 12:07 PM
28 نومبر خراج عقیدت کا دن
باب الاسلام کانفرنس سکھر
#TeamJUISindh
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

#TeamJUIkarachi
#TeamJUIShikarpur
November 19, 2024 at 12:04 PM
مولانا کا حيادار بیٹا
عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے مولانا اسجد محمود سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا🖤
November 18, 2024 at 7:03 PM
*_اہم خبر نوٹ فرمالیں_*

جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے تمام ممبران 28 نومبر کو ہونے والے باب الاسلام کانفرنس سکھر کی تشہیر پر فوکس کریں۔

آج 15 نومبر
سے
28 نومبر تک
زیادہ سے زیادہ تشہیر مہم چلائیں۔

ہر پوسٹ کے ساتھ ان دو ہیش ٹیگ کا استعمال ضرور کریں۔👇

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

#TeamJUISindh
November 18, 2024 at 6:50 PM