Kakazai
banner
kakazai.bsky.social
Kakazai
@kakazai.bsky.social
December 28, 2024 at 6:00 AM
کپتان خان ن لیگ ۔پی پی۔ اور نظام دین کو بھگا بھگا کر گرا گرا کر کھجل کر رہا ہے
November 24, 2024 at 12:59 PM
ہم ایک ٹکا بھی تمہیں نہی دیں گے تم اور تمہارے چور جوکروں نے ملک لؤٹ کر کھا لیا اور جو ظلم اور فسطائیت عوام پر برپا کی اس کے بعد تم کس منہ سے اوورسیز کو کہ رہے ہو پیسہ لائو
ہم تھوکتے بھی نہی تم پر
November 21, 2024 at 2:42 PM
قوم اس ظالمانہ اور جابرانہ نظام سے بغاوت کرتے ہوئے چوبیس نومبر کو قانون کی بالادستی اور جمہوری قدروں کی بحالی کےلئے نکلے گی ۔
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 6:22 PM
ایسا شاید کسی سیاسی جماعت کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا!

پاکستان سے باہر اوورسیز پاکستانی اپنے پاکستان میں رہنے والے بھائی بہنوں کی طرح بھرپور احتجاج کریں گے.

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 12:25 AM
ایسے نکلنا ہے
ایسے آگے بڑھنا ہے
بڑی تعداد میں
منظم طریقے سے

پھر ہم سب کو مافیا کے چیلے حواس باختہ ہوکے بھاگتے نظر آئیں گے!

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہے
بزدلوں کو تو رستے کا خوف ہی ماردیتا ہے

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 7:39 PM
Just focus
November 19, 2024 at 7:06 PM
نکلو اپنی آزادی کے لیئے 24 نومبر کو
November 19, 2024 at 2:25 PM
24 نومبر 2024 پوری قوم نکلے اور آزادی چھین لے اپنی
November 19, 2024 at 2:21 PM
In Pakistan's 77-year history, after Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah (RA), no courageous and educated leader like Imran Ahmed Khan Niazi has ever been born.
November 18, 2024 at 7:17 PM
عمران خان نام ہے اعتماد کا عمران خان امت مسلمہ کا دلیر لیڈر
November 18, 2024 at 7:01 PM
جیسے بھی ہو سکے سب 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں!
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 6:49 PM